کوہلو میں 14سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی
کوہلو(ڈیلی گرین گوادر)کوہلو میں 14سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوہلو کے علاقے میر ہزار واڈھ کلی امیر خان میں 14سالہ لڑکے میر جان نے گھریلو نہ چاقی پر خود کشی کرلی۔