سرداراختر جان مینگل سے مولانا فضل الرحمن کی ملا قات، ملکی، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سر دار اختر جان مینگل سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کی ملا قات، ملکی، علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے بلو چستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سر دار اختر جان مینگل سے انکی رہائشگاہ پر ملا قات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی، علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلو چ و جے یو آئی کے رہنما بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے