چین،ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک

بیجنگ(ڈیلی گرین گوادر)چین کےشہر چینگ چن کے ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، حادثے میں 17 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق واقعے میں 3 افراد خمی بھی ہوئے ہیں، ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کا حادثہ آج صبح پیش آیا۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے