قائم مقام گورنربلوچستان سے سید حسنین ہاشمی کی ملاقات

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید حسنین ہاشمی کی ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی سے اتوار کو بلوچستان عوامی پارٹی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید حسنین ہاشمی، بی اے پی کے رہنماء میر عبدالرؤف رند، عبدالفتح جمالی نے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے