سابق جاپانی وزیراعظم کی آخری رسومات ملکہ برطانیہ سے بھی زیادہ مہنگی ہوں گی

ٹوکیو: سابق جاپانی وزیر اعظم کی آخری رسومات ملکہ برطانیہ سے بھی زیادہ مہنگی ہوں گی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ایبے کی آخری رسومات سرکاری سطح پر 27 ستمبر کو ادا کی جائیں گی جس میں دنیا بھر سے 6 ہزار افراد شرکت کریں گے۔سابق جاپانی وزیر اعظم کی آخری رسومات کا خرچہ پونے 3 ارب روپے کے قریب ہے جبکہ برطانوی ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات پر سوا 2 ارب سے زائد کا خرچہ آیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے