لیاقت بلوچ کے گھرشارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

لاہور (ڈیلی گرین گوادر) لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن سی بلاک میں رہائش پذیر لیاقت بلوچ کے گھر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا تاہم آگ لگنے کے باعث گھر کا ہزاروں روپے کا سامان جل گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے