قلات، آرسی ڈی شاہراہ پرٹریفک حادثہ 3 افرا د شدیدزخمی

قلات (ڈیلی گرین گوادر) ٹریفک حادثہ 3 افرا د شدیدزخمی مسافروں نے اپنی مددآپ کے تحت زخمیوں کو سول ہسپتال پہنچادی قلات مین آر سی ڈی شاہراہ پر انڈس گاڑی کراچی سے کوئٹہ کی طرف جارہاتھا کہ اچانک گاڑی کی ٹائرپرسٹ ہونے کی وجہ سے ایک ٹرک گاڑی میں لگ گئ جس کے نتیجے میں 3افراد شدیدزخمی زخمیوں کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعد عوام نے اپنی مددآپ کے تحت سول ہسپتال پہنچادی جن میں ایک کی حالت تشویش ناک بتایاجارہاہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے