پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کے گھر گیزر پھٹنے سے دھماکا

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کے گھر میں گیزر پھٹ گیا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق گیزر پھٹنے کے باعث ہونے والے دھماکے نتیجے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس کا کہنا ہے کہ نفری موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے