دوسرا ٹی 20، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی (ڈیلی گرین گوادر) دوسرا ٹی 20، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ کے لیے قومی ٹیم نے ایک تبدیلی کی ہے۔ محمد حسنین کو نسیم شاہ کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ پچ کی صورتحال کے مطابق ڈیڑھ سو کے آس پاس کا ٹارگٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے