حکومت پنجاب نے بھرتیوں پرعائد پابندی ختم کردی

لاہور (ڈیلی گرین گوادر) حکومت پنجاب نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے، اب خالی سرکاری آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔
حکومت پنجاب کی جانب سے بھرتیوں پرعائد پابندی ختم کیے جانے کے بعد درجہ چہارم کی 16 ہزار پوسٹوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے پراجیکٹ پوسٹوں پربھرتیوں کیلئے عائد پابندی بھی ختم کردی گئی ہے گریڈ 5 سے اوپر والی پوسٹوں کی منظوری کے لیے 14 ہزارسے زائد کیسز کابینہ کمیٹی کو بھیجے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے