بلوچستان بورڈ نے ایف اے ایف ایس سی کے نتائج کاعلان کردیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے ایف اے ایف ایس سی کے نتائج کے علان کر دیا ہے ۔ایف ایس سی کے رزلٹ کا اعلان بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کا علان کنٹرولر نے کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے