کسٹمز حکام کی رکھنی میں کاروائی، 950بیگز سونا یوریا کھاد برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کسٹمز حکام کی رکھنی میں کاروائی، 950بیگز سونا یوریا کھاد برآمد کر لی گئی۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کوئٹہ کسٹم کے رکھنی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ نے رکھنی میں کاروائی کر تے ہوئے 950 بیگز سونا یوریا کھاد بر آمد بمعہ 2ٹرک قبضے میں لے لئے۔ ترجمان کے مطابق بر آمد شدہ سونایور یا کھاد اور ٹرک کی قیمت 2کروڑ روپے بنتی ہے۔ ترجمان کے مطابقکاروائی میں کوئی گرفتار ی عمل میں نہیں آسکی۔مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے