افغانستان،کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 13 زخمی

کابل (ڈیلی گرین گوادر)افغان دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

افغان حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ افغان حکام کا مزید کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ میں دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے