موسمیاتی تبدیلی سے جنگ لڑنا وقت کی ضرورت بن گئی،انتونیو گوتریس

نیو یارک(ڈیلی گرین گوادر) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے موسمیاتی تبدیلی سے جنگ لڑنا وقت کی ضرورت بن گئی۔انتونیو گوتریس نے سربراہان مملکت کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا دنیا خوراک کے بحران کی جانب بڑھ رہی ہے۔ افریقہ قحط سالی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ عالمی سطح پر جاری مسلح تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔ عالمی سطح پر کھاد کی قیمت بڑھنے سے زرعی اجناس کی کمی کا سامنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے