کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی 10کلو گرام منشیات برآمد،ملزم گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی 10کلو گرام منشیات برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نیو سریاب میں پولیس نے دوران چیکنگ ایک گاڑی سے 10 کلو گرام کرسٹل برآمد کر کے ملزم عبدالباری ولد عبدالباقی ساکن دالبندین کوگرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کے مزید تفتیش شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے