طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ حافظ طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سیکریٹری اوقاف نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے