چاغی، آگ لگنے سے دوافراد جھلس کر زخمی

چا غی (ڈیلی گرین گوادر) افغان مہا جر کیمپ گر دی جنگل مو ٹر گیران میں آگ لگنے سے دوافراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو چاغی کے علا قے مہا جر کیمپ گر دی جنگل مو ٹر گیران میں آگ لگنے سے دوافراد جھلس کر زخمی اور تین گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ آگ پر قابو پانے کے لئے لوگوں کی اپنی مددآ پکے تحت کوشش جاری۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے