بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر 3بجے طلب

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے ہوگا۔ اجلاس میں بلو چستان لینڈ ریو نیو،پارٹنر شپ بلو چستان، بلو چستان ڈر گز کے (ترمیمی) مسودہ قوانین مصدرہ 2022پیش کئے جائیں گے۔ اجلاس میں محکمہ تعلیم اور محکمہ قانون و پار لیمانی امور سے متعلق سوالات اور انکے جوابات دئے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے