حب، نامعلوم افراد کی رکشہ پرفائرنگ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

لسبیلہ(ڈیلی گرین گوادر) حب ساکران روڈ پر نامعلوم افراد کی رکشہ پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ریسکیو زرائع کے مطابق ہفتہ کی شب حب سٹی تھانے کے حدود ساکران روڈ پر موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی رکشہ پر فائرنگ نور رحمت ولد محمد اسحاق جاں بحق جبکہ امیر جان ولد محمد بخش شدید زخمی ہوگئے جنکو فورا جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم رات گئے تک فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے