تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع،معمولی اضافے کا امکان

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج (ہفتہ) متوقع ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے بجائے بڑھے گی، دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے کے باعث پمپوں نے خریداری روک دی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے اوگرا سمری میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی کوئی تجویز نہیں، معمولی اضافے کا خدشہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے