بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں سانپوں کا راج، سانپوں کے ڈسنےمتعدد افرادکی حالت غیر،ہپستال منتقل

لسبیلہ (ڈیلی گرین گوادر) سیلاب متاثرہ علاقوں میں سانپ نکل آئے متاثرین خوف و ہراس کا شکار ہوگئے اوتھل وندر بیلہ اور لاکھڑا کنراج میں سانپوں کی یلغار ہے اوتھل میں ایک ہی دن سانپ کے ڈسنے سے چار افراد شدید زخمی ہوگئےچاروں افراد کو سول ہسپتال اوتھل منتقل کردیا زہریلے سانپوں کے ڈسنے سے حالت انتہائی غیر ہوگئی ریگستانی علاقوں میں بارشوں کے بعد مختلف اقسام کے سانپ نکل آئے سانپوں کی بہتاب سے لوگوں میں خوف و ہراس رات کے اوقات نکلنا مشکل ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے