پسند خان بلیدی 2 سال کے لئے چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی تعینات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے پسند خان بلیدی کو 2سال کے لئے چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی تعینات کردیا۔ وفا قی حکومت کی جانب سے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے پسند خان بلیدی کو 2سال کے لئے چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی تعینات کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے