صوبائی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیو رو کر یسی میں تقرریاں و تبادلے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق سید اسد اللہ کا تبادلہ کر کے انہیں اسسٹنٹ کمشنر موسیٰ خیل، عمران خان کواسپیشل مجسٹریٹ کوئٹہ، صوبان سلیم دشتی کواسسٹنٹ کمشنر واشک، اجمل خان کا تبادلہ کر کے انہیں سیکشن آفیسر فشر یز اینڈ کوسٹل ڈیولپمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے