بلو چستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جار ی کر دہ اعلامیہ کے مطابق کیپٹن(ر) ذوہیب محسن کو ایڈ یشنل آئی جی پو لیس اسٹبلشمنٹ کوئٹہ، لیفٹیننٹ (ر) محمد بلوچ کو قائم مقام ایس ایس پی ایڈ منسٹریشن کوئٹہ، کمال خان کو قائم مقام ایس ایس پی کرائم برانچ کوئٹہ، محمد ہاشم کو قائم مقام ایس پی پشین، عبد الحلیم اچکزئی کو قائم مقام ایس پی ہرنائی، ندیم احمد کو قائم مقام ایس پی انوسٹی گیشن سٹی ڈویژن کوئٹہ،سید نصیر الحسن شاہ کو قائم مقام ایس پی انو سٹی گیشن صدر ڈیژن کوئٹہ تعینات جبکہ طاہر علا ؤ الدین کو سی کو سی پی او آفس کوئٹہ رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے