عوام دین کو سیاست کیلیے استعمال کرنے والے شیطان سے اپنے ایمان کو بچائیں،مریم نواز
لاہور (ڈیلی گرین گوادرمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دین کو اپنی گندی اور مکروہ سیاست اور جھوٹ کو فروغ دینے کے لیے استعمال کرنے والے شیطان عوام اپنے ایمان اور ملک کو بچائیں۔
اپنے ٹویٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مریم نواز نے عمران خان کے خطاب پر قرآنی آیات بھی ٹویٹر پر کیں۔
دین کو اپنی گندی اور مکروہ سیاست اور جھوٹ کو فروغ دینے کے لیے استعمال کرنے والے شیطان سے اپنے ایمان اور ملک کو بچائیں۔
انہوں ںے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دین کو اپنی گندی اور مکروہ سیاست اور جھوٹ کو فروغ دینے کے لیے استعمال کرنے والے شیطان سے اپنے ایمان اور ملک کو بچائیں۔