بلوچستان کے مختلف علا قوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان کے مختلف علا قوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی شب ضلع لسبیلہ، بار کھان، سبی ژوب، قلات، خضدار،آواران، قلات، کوہلو کے بعض مقامات پر ہلکی جبکہ بعض مقامات پر گر ج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جا ری رہا۔ جس کے بعد گرمی کی شدت کم ہو نے کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے