پنجگور،نامعلوم راہزنون نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور رہزنی کی واردات کے دوران مذاحمت کرنے پر ایک شخص زخمی رہزن موٹرسائیکل چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق نیسم جان کریش پلانٹ کے قریب رہزنون نے رحمدل نامی شخص سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی مذاحمت کرنے پر رہزنوں نے رحمدل کو پیر پر گولی مار دیا جس سے وہ زخمی ہوگئے ملزمان موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے وادات کے بعد زخمی کو اسپتال پہنچایا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے