سیلاب متاثرہ جیکب آباد میں ملیریا اور گیسٹرو سے بچے سمیت 6 افراد جاں بحق

جیکب آباد(ڈیلی گرین گوادر) سیلاب متاثرہ جیکب آباد کےعلاقے گڑھی خیرو میں 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا اور گیسٹرو سے6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔گڑھی خیرو میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ، چار خواتین بھی شامل ہیں۔ ایک ماہ سے ہزاروں افراد محصور ہیں، خوراک سمیت ادویات کی قلت پیدا ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے