کامران اسد ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان تعینات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کامران اسد ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان تعینات پیر کو چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی منظوری کے بعد وزیراعلی کے پریس سیکرٹری کامران اسد کو ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان تعینات کردیا گیا۔ انکے پاس وزیر اعلی کے پریس سیکرٹری کا عہدہ بھی ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے