بلوچستان میں 5 ستمبر کو شروع ہو نے والی انسداد پو لیو مہم ایک بار پھر ملتو ی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان میں 5ستمبر کو شروع ہو نے والی انسداد پو لیو مہم ایک بار پھر ملتو ی کر دی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق بلو چستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث پیدا صورتحال کی وجہ سے بلو چستان میں 5ستمبر کو شروع ہو نے والی انسداد پو لیومہم ملتو ی کر دی گئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے