اداروں کے خلاف تقاریر،عمران خان، فواد چودھری اور شیریں مزاری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)اداروں کے خلاف تقاریر کے معاملے پر سپریم کورٹ نے عمران خان ، فواد چودھری اور شیریں مزاری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل دو رکنی بینچ آٹھ ستمبر کو سماعت کرے گا۔ رجسٹرار آفس نے درخواست گزار قوسین فیصل کو نوٹس جاری کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے