کوئٹہ و گردونواح میں بجلی کے اضافی بلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا،شہریوں کو مشکلات کا سامنا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ و گردونواح میں بجلی کے اضافی بلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکاتفصیلات کے مطابق شہریوں نے بتایا ہے کہ مکمل بل سے زیادہ تو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں زیادہ رقم وصول کیا جارہا ہے بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود شہریوں سے اضافی بل وصول کی جارہی ہےشہریوں نے حکومت اور بلوچستان ہائیکورٹ سے اضافی بلنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔