بلو چستان میں کوروناوائرس کا 1نیا کیس رپورٹ،متاثرین کی تعداد 35947 ہوگئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان میں کور وناوائرس کا 1نیا کیس رپورٹ،متاثرین کی تعداد 35947ہوگئی۔ محکمہ صحت کے کو روناوائرس آپریشن سیل کی جا ری کر رپورٹ کے مطابق صوبے4اضلاع سے 161افراد کے کوروناوائرس کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں 1شخص میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ31افراد کے نتائج آنا با قی ہیں جبکہ صوبے میں کوروناوائرس کے رپورٹ ہو نے والے کیسز کی تعداد 17 ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے شکارکوئی مریض بھی صحت یاب نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں کو روناوائر کی شرح 0.62ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کوروناوائرس کے 378اموات ہو چکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے