کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علا قوں میں موسم گرم رہا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ محکمہ موسمیات نے آج (پیر) کو بارکھان،ژوب، موسیٰ خیل، قلات اور خضدار میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے