بلوچستان میں تعلیمی ادارے مزید 5 روز کیلئے بند کردئیے گئے

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے تعلیمی ادارے 5 روز کیلئے مزید بند کردئیے گئے۔ بلوچستان کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے سوموار سے جمعہ تک بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم نصیب اللہ مری کے مطابق فیصلہ سیلاب و بارشوں سے ہونیوالی حالیہ تباہی کے باعث کیا گیا۔ بیشتر سرکاری اسکولوں میں سیلاب پانی داخل ہوا ہے۔ کوئٹہ سمیت کئی اضلاع میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو سرکاری اسکول کالجز میں پناہ دے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے