کوئٹہ، سیلا بی ریلوں سے متاثرہ شہریوں نے امداد نہ ملنے پراحتجاجاً ٹائرجلا کرنواں کلی بائی پاس ٹریفک کیلئے بند کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں سیلا بی ریلوں سے متاثر ہ شہریوں نے امداد نہ ملنے پراحتجاجاً ٹائر جلا کر نواں کلی بائی پاس ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ جمعرات کو کوئٹہ میں سیلا بی ریلوں سے متاثر ہ شہریوں کی جانب سے امداد نہ ملنے پراحتجاجاًکوئٹہ نواں کلی بائی پاس ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ متاثرین کا کہناتھا کہ پی ڈی ایم اور صوبائی حکومت کی جانب سے متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی گئی جس کی وجہ سے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے