کوئٹہ،بلوچ لاپتہ افراد لواحقین کے جاری دھرنا میں سیما بلوچ بے ہوش،اسپتال منتقل

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچ لاپتہ افراد لواحقین کے جاری دھرنا میں سیما بلوچ بے ہوش، اسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں کے دوران موسم کی شدت میں پچھلے 36 دنوں سے ریڈ زون میں گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنے پہ بیٹھے شبیر بلوچ کی بہن سیما بلوچ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، جسے بے ہوشی کی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے