دکی، کمرے کی چھت گرنے سے 1 کان کن جاں بحق دوزخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ضلع دکی میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک کان کن جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر دکی کے مطابق دکی میں شدید بارشوں کے باعث ایک کوئلہ کان میں کان کنون کے کمرے کی چھت گرنے سے رحیم گل نامی شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے،لیویز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش آبائی علاقے شانگلہ روانہ کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے