بلو چستان کے مختلف علا قوں میں بارشوں کا سلسلہ جا ری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان کے مختلف علا قوں میں بارشوں کا سلسلہ جا ری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو بارکھان، ژوب، زیارت، قلعہ عبد ا للہ، قلعہ سیف اللہ اور کوہلو میں تیز ہواؤں بارش کا سلسلہ جا ری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں 30، سبی میں 9ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات نے آج (منگل) کو بارکھان،سبی، ژوب، زیارت، پشین، موسی خیل، قلات، خضدار، کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبد ا للہ، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، لسبیلہ، آواران اورلورالائی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے