بلو چستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے ،غلام اظفر میسر ڈی آئی جی کوئٹہ تعینات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے غلام اظفر میسر ڈی آئی جی کوئٹہ تعینات۔ انسپکٹر جنرل پولیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق فہد اء حسین شاہ کا تبادلہ کر کے انہیں سی پی او کوئٹہ، منیر احمد شیخ کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل پو لیس مکران ڈویژن،کیپٹن (ر) غلام اظفر میصر کو ڈپٹی ڈپٹی انسپکٹر جنرل پو لیس کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے