خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو صبح 10بجکر 12منٹ کر خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹرتک تھی۔ زلزلے پیمار مرکزکے مطابق زلزلے کے مر کز 70 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی قسم کی جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہو ئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے