کچھی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،13 زخمی

کچھی(ڈیلی گرین گوادر) ضلع کچھی میں ٹریفک حادثہ، 1شخص جاں بحق 13افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو ضلع کچھی کے علا قے بولان میں نیشنل ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث کوچ بے قابو ہو کر گر گئی جس کے نتیجے میں فرید اللہ نامی شخص جاں بحق جبکہ عبد اللہ ولد عبد الر زاق، اکمل ولد عبد لر ازق، منیر اللہ ولد حاجی مر تضی، نظام الدین ولد محمد گل، محمد نصیب ولد حاجی عبد الر سول، نصر اللہ ولد عبد الکریم، احمد اللہ ولد محمد مسعود، شاہ والی، ولی خان ولدنور محمد، خان ولد حمید خان، عبد الوہاب ولد آدم خان، تاج نساء ذوجہ امان اللہ، مسماۃغرینہ بی بی زخمی ہو گئیں۔ پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے