کوئٹہ،بلوچستان یونیورسٹی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افرادفائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کوکوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ پر بلو چستان یونیورسٹی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ مزید کاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے