وزیراعظم نے پاکستان میڈیکل کمیشن کو تحلیل کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کو تحلیل کر دیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن کو تحلیل کر کے پی ایم سی کے تمام عہدیداران کو معطل کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے 2020 میں پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل ختم کرکے پی ایم سی بنایا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے