عارف لوہار کی اپنے کمسن بیٹوں کے ہمراہ پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معروف گلوکار عارف لوہار کی کمسن بیٹوں کے ہمراہ پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔عارف لوہار کی ایک کانسرٹ کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کے دو کمسن بیٹے بھی والد کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کررہے ہیں۔عارف لوہار اور ان کے بچوں نے ایک جیسے کالے رنگ کے کپڑے زیب تن کررکھے ہیں جب کہ باپ کی گلوکاری کے دوران دونوں بچے بہترین انداز میں پرفارم کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے