صوبائی مشیرداخلہ کی بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنوں سے ملاقات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے سرکٹ ہاؤس قلات میں بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنوں اور عوام سے ملاقات کی۔مشیر داخلہ نے پارٹی کارکنوں کے مساہل اور ان کی تجاویز براہ راست سنی اور ان کے فوری حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے اس موقع پر مختلف محکموں کے افسران بھی موجود تھے میر ضیاء اللہ نے کہا کہ مخلص، محنتی کارکن پارٹی کا اہم اثاثہ ہیں، بلوچستان عوامی پارٹی ایک متحرک جماعت ہے، بلوچستان عوامی پارٹی مسائل کیحل کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے