خضدار، گھر کی چھت گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں گھر کی چھت گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ ساسول میں مکان کی چھت گرنے سے ایک نوجون جاوید احمد زہری موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے