ژوب میں ٹریفک حادثہ بچہ جاں بحق 2 پو لیس اہلکارزخمی

ژوب (ڈیلی گرین گوادر)ژوب میں ٹریفک حادثہ بچہ جاں بحق 2 پو لیس اہلکارزخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کوژوب کے علا قے مین بازار ڈاکٹر محمد شاہ چوک پر گاڑی کی ٹکر سے 5 سالہ قادر زمان جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق جائے وقوعہ پر موجود پولیس اہلکار نواز اور یوسف نے گاڑی روکنے کی کوشش تو ڈرائیور نے گاڑی بھگاتے ہوئے پولیس اہلکاروں کوبھی زخمی کرکے گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔ پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی دی گئی۔ مزید کاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے