پنجگورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور پولیس کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی ایس آئی امیر جان نے پولیس مجاہدفورس بونستان و دیگر جوانوں کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش نادر ولد مراد بخش ساکن بونستان پنجگور کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے کرسٹل، شیشہ اور چرس برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ فرد نمبر 117/2022 بجرم زیر دفعہ 9/C CNSA درج رجسٹر کیاگیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے