پشین میں سیلاب میں گاڑی بہہ جانے کی وجہ سے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پشین میں سیلاب میں گاڑی بہہ جانے کی وجہ سے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق پشین میں سیلاب میں گاڑی بہہ جانے کی وجہ سے تین خواتین اور دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ سیلاب متاثرین کی بحالی و نقصانات کے ازالے کے لیے ڈی جی پی ڈی ایم اے نے 14 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے